گلگت(ماونٹین پاس)گلگت بلتستان، تعلیم دشمن عناصر نے دیامر داریل میں لڑکیوں کے سکول کو آگ لگا دی۔تعلیم دشمن عناصر نے داریل بروگی گرلز سکول کو جلا دیا اور چوکیدار کو بھی اغواء کیا۔
داریل سیمیگال میں ایک اور گرلز مڈل سکول کی عمارت کو نذر آتش کردیا۔تحقیقاتی اداروں کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کریں اور جو بھی فرد یا افراد اس جرم میں ملوث ہیں۔ان کا نام پبلک کریں تاکہ عام لوگوں کو ان کے بارے معلومات حاصل ہونگی۔جس کے بعد ممکن ہے کہ عوام بھی ان سے اپنے انداز میں پوچھ سکے۔چیف سیکٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا کہ ضلع دیامرمیں چند شرپسند عناصر نے گرلز مڈل سکول داریل کوآگ لگا دیا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے ان شرپسندوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ تعلیم حاصل کرنا لڑکیوں کا حق جو ہمارے مذہب نے دیا ہے اس اسکول کو ایک ہفتے کے اندر دوبارہ بحال کر دیا جائے گا اور اس عمل کو تیز کرنے کے تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کرتا ہوں۔گلگت سے بہترین افیسر اور انجئینر کو بھیج دونگا جو دورہ کرینگے۔مجھے اپنے داریل کے بٹیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اگر ہم لڑکیوں کو تعلیم نہیں دلوا سکتے ہیں تو تمام سرکاری افیسران کو گھر چلے جانا بہتر ہوگا۔۔