جمہوریت اور بااختیار عورت کے ذریعےعوامی اسمبلی کے عنوان سے گلگت بلتستان اسمبلی میں سیمینار

گلگت ( بیورو رپورٹ) جمہوریت اور بااختیار عورت کے ذریعےعوامی اسمبلی کے عنوان سے گلگت بلتستان اسمبلی میں سیمینار منعقد ہوا جس کا انعقاد ساؤتھ ایشیا پارٹنرشب پاکستان کے پروجیکٹ 《جذبہ》 نے کیا تھا تقریب کے مہمان خصوصی اپوزیشن لیڈر امجد حسین تھے تقریب میں سابق صوبائی وزیر سیاحت صوبیہ مقدم،کلثوم مہدی صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری رانی مہر صدر گلگت بلتستان زبیدہ زینت صدر غزر اور جذبہ فورم کے ممبرز وومن ووٹر نیٹ ورک ممبرز غزر اور گلگت شامل تھےاس پروگرام کا مقصد خواتین کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مدنظر رکھ کر ایک چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنا تھاجس کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرے اور یہ ڈیمانڈ دوسرے پارٹی کے اندر بھی شامل کروائے جس کی وجہ سے خواتین کو سیاست میں آنے کے موقع مل جائے اور خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کرے اور خواتین کے لیے مختلف پراجیکٹس لے آئے اور خواتین کی ترقی کے لیے کام کرے ان کی حوصلہ افزائی کرے .
پروگرام کی میزبانی پروجیکٹ آفیسر غزر نیلم سرور اور روبینہ پروین کر رہے تھے اس پروگرام کے

Sharing is caring!

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan