قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنا
گلگت (ماونٹین پاس رپورٹ)قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات فیسوں میں اضافے کے خلاف وی سی آفس کے باہر احتجاجی دھرنے پر بیٹھ گئے! فیسوں میں کمی کا مطالبہ،قراقرم یونیورسٹی کی فیسوں میں آئے روز اضافہ گلگت بلتستان کے طلباء پرتعلیم کے دروازے بندکرنے کی کوشش ہے۔ اس سلسلے کو رک جانا چاہئے۔گورنر گلگت بلتستان قراقرم ونیورسٹی کیطرف سے آ? روز فیسوں میں اضافیاور طلبا کو سڑکوں پر لانے کی وجہ بننے والے اقدامات کا نوٹس لیں