کرنل (ر) نادر، صفدر علی سمےت7قوم پرست رہنماﺅں کی ضمانت منظور

گلگت (سٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان کے حقوقکے لیے میدان عمل میں بر سرِ پیکار قوم پرست رہنماو¿ں ، بالاورستان نیشنل فرنٹ کے مرکزی رہنما صفدر علی، افتخار پالے، مدثربالاور، وسیم بالاور، افتخار حسین، بلور تھنکرز فورم کے رہنما کرنل (ر) نادر حسن خان ، اور قراقرم نیشنل موومنٹ کے رہنما اکبر حسین قید کے 6ماہ بعد چیف کورٹ گلگت بلتستان نے ضمانت پر رہا کردیا۔ گلگت بلتستان کے یہ عظیم سپوت ناکردہ گناہوں کی سزائیں بھگت رہے تھے ، ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے نام نہاد گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے الیکشنز کا بائیکاٹ کیا اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یونائٹی?ڈ نیشن آبزرورز کے آفس ایک یاداشت پیش کرنے گئے لیکن وقت کے ظالم سرکار نے انہیں پرامن اور مہذب انداز میں احتجاج کرنے پر انہیں پابند سلاسل کیا۔آج گلگت بلتستان کی آزادی کے لیے جدوجہدر کرنے والے ان عظیم قوم پرستوں کی رہائی پر تمام قوم پرستوں اور ترقی پسندوں سمیت عوامِ گلگت بلتستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.