قطر کی شہزادی نے جنسی بے راہروی میں مغرب کو بھی شرما کر رکھ دیا: لندن میں بیک وقت 7 یورپین مردوں کے ساتھ بے شرم حالت میں گرفتار

نیویارک( خصوصی رپورٹ)عرب دنیا کا سب سے بڑا اور شرمناک جنسی سکینڈل منظر عام پر. قطر کی شہزادی قطری حکمران کی سوتیلی بہن کو بیک وقت 7 برطانوی مردوں کے ساتھ جنسی عمل کرتے انتہائی بے شرم حالت میں گرفتار کرلیا گیا. لندن میں قطری ایمبیسی نے سکینڈل چھپانے کے لئے میڈیا کو 50 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی مگر مشہور اخبار فنانشل ٹائمز نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے جنسی سکینڈل کی منفرد کہانی شائع کردی. تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی سیکیورٹی سروس(MI6)کے افسران خفیہ اطلاع ملنے پر سکاٹ لینڈ یارڈ کے ھمراہ برطانیہ کے Excelsior انتہائی پر تعیش کمرے کا دروازہ توڑ اندر داخل ہوئے تو حیرت زدہ رہ گئے کہ شہزادی شیخاں بے شرمی اور بے حیائی کی تمام حدیں پھلانگ کر عریاں حالت میں کسرتی جسم کے مالک سات برطانوی مردوں کے ساتھ جنسی فعل میں مبتلا تھی. برطانوی افسران بھی یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کسی مسلم ملک وہ بھی عرب دنیا کی شہزادی ایسی بیہودہ حالت میں شرمناک کھیل کھیل سکتی ہے.تفتیش کے دوران شہزادی نے برملا اعتراف کیا کہ اسکا تعلق قطر کے شاہی گھرانے سے ہے اور وہ قطر کے فرمانروا شاہ تمیم بن حماد کی سوتیلی بہن ہے. شہزادی نے بتایا کہ ایک سعودی دلال کے ذریعے اس نے اپنی بےلگام جنسی خواہشات کی تکمیل کے لئے یورپین مردوں کی خدمات حاصل کی تھیں.جنہیں شہزادی کی جنسی پیاس بجھانے کے لئے بھاری بھرکم معاوضہ دیا گیا تھا.مذکورہ سعودی دلال پہلے بھی شہزادی شیخاں کے لئے یورپین مردوں کا انتظام کرتا رہا ہے اس بار شہزادی نے سات خوبصورت اور جسمانی طور پر صحتمند اور پرکشش مردوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا.شہزادی نے اپنے دلال کو ھدائت کی تھی کہ وہ اس وقت تک ھوٹل کے ھال میں موجود رہے تاوقتیکہ تمام مرد واپس نہ چلے جائیں کہیں کوئی مرد تشدد پر نہ اتر آئے. کیونکہ ایسے سابقہ واقعات میں بعض اوقات ایسا ھوچکا ہے. شہزادی نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کی ساکھ قطعا” بگاڑنا نہیں چاہتی اور کہا کہ جہاں تک وہ سمجھتی ہے ایسا کرنا برطانوی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہے.تاھم پولیس نے شہزادی کو باور کرایا کہ مجرمانہ ریکارڈ کے حامل مردوں کی جنسی عمل کے لئے خدمات حاصل کرنا غیر قانونی ضرور ہے.ڈرائع نے فناشل ٹائمز کو بتایا کہ اس واقعہ سے برطانیہ اور قطر کے سفارتی تعلقات متاثر نہیں ھونگے کیونکہ شہزادی شیخاں کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہے.برطانوی پولیس نے لندن میں قطری سفارتخانے کو جنسی سکینڈل سے باخبر کردیا مگر سفارتخانے نے کوئی پرواہ کرنے کے بجائے معاملہ کو دبانے کی کوشش کی. فنانشل ٹائمز کے مطابق برطانوی میڈیا کو خبر چھپانے کے لئے 50 ملین ڈالرز کی پیشکش کی مگر فنانشل ٹائمز نے پیشکش ٹھکرا کر واقعہ کی مکمل کوریج کردی.اس شرمناک واقعہ نے مغرب جیسے آزاد خیال معاشرے کو بھی چونکا کر رکھ دیا ہے کہ اس قسم کی شرمناک حرکتیں مغرب اور یورپ میں بھی نہیں کی جاتیں انتہائی واہیات اور گھٹیا عریاں فلموں میں اس قسم کے مناظر فلمائے جاتے ہیں جنہیں بیمار ذہین کے افراد ہی دیکھتے ہونگے. واضح رہے کہ امریکہ اور یورپ قطر پر القاعدہ اور شام میں سرگرم عمل دہشت گرد گروپوں کی مالی اور جنگی اعانت کا الزام لگاتے ہیں

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.