سعدیہ خان اینڈ چلڈرن سکی چمپیئن شپ کا باقاعدہ افتتاح ہوم سیکریٹری گلگت بلتستان احسان بھٹہ نے کیا.اس چمپیئن شپ میں 7 ٹیموں کے 56 کھلاڈی حصہ لے رہے ہیں.یہ چمپئن شپ 6 روز تک گلگت کا علاقہ وادی نلتر میں جاری رہے گی.اسی پروگرام کے اختتام کے بعد یہاں پر عالمی ایونٹ بھی منعقد کروایا جائے گا.چمپئن شپ پاکستان سکی فیڈریشن پی اے ایف کے تعاون سے منعقد کروا رہا ہیں.