سِی پیک ا ور گوادر کے تعلیمی چیلنجز۔ خدشات اور امکانات

چھیالیس 46 ارب ڈالر کی خطیر رقم سے بننے والی چین پاکستان اقتصادی راہ داری

(CPEC) کو حکومتِ وقت نہ صرف پاکستان بلکہ

خطّے کے لیے ایک گیم چینجر قرار دے رہی ہے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی جناب احسن اقبال کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہ داری محض ایک سڑک کا نام نہیں بلکہ یہ متعدد پروجیکٹس کا مجموعہ ہے جس میں پینتیس 35 ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں اور 11 ارب ڈالر اقتصادی راہ داری اور صنعتی زونز پر خرچ کئیے جائینگے

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.