سکالرشپ اور ملازمت کے نام پر گلگت بلتستان کی بیٹیوں کی عصمت دری سیکینڈل کی تحقیقات ناگزیر

سکالرشپ اور ملازمت کے نام پر گلگت  بلتستان کی بیٹیوں کی عصمت دری سیکینڈل کی تحقیقات ناگزیر

گلگت (خصوصی رپورٹ) سکالرشپ اور ملازمت کے نام پر گلگت  بلتستان کی بیٹیوں کی عصمت دری سیکینڈل کی تحقیقات ناگزیر ہیں۔ سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت  بلتستان کے چیف جسٹس فوری طور پر قومی موقر روزنامہ  اخبار میں شائع ہونے والی سکالرشپ اور ملازمت کے نام پر گلگت  بلتستان کی بیٹیوں کی عصمت دری سیکینڈل پر سوموٹو ایکشن لیں۔ تاکہ اصل حقائق جلد سامنے آسکیں اور گلگت  بلتستان کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی میں کمی واقع ہو سکے۔ان خیالات کا اظہار گلگت  بلتستان کے سول سوسائٹی  کے افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے کوئی ایکشن نہیں لیا ہے جو کہ باعث تشویش ہے۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.