ایڈوانس سیلری کے کاغذات میں ٹمپرنگ کرنے پر نیٹکو کے دوافسران امجد ولی اور امجد علی کو برطرف کردیاکیا ہے نیٹکو زرائع کے مطابق ان دونوں ملامین نے ادارے ایڈوانس سیلری کے لئے درخواست گزاری تھی جہاں سے منظور ہونے والی مطلوبہ رقم کو بڑھانے کے لئے کاغذات میں ٹمپرنگ کی جس کی نشاندہی ہونے دونوں انتظامی افسران کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملازمت سے برطرف کردئے گئے ہیں زرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری نے معاملے سخت ایکشن لیا اور فوری برطرف کرنےکا حکم دیا۔جبکہ اس طرح کا ایک اور کیس بھی اسی ادارے میں سامنا آیا ہے جس پر چھان بین کی جارہی ہے