شفافیت برقرار رکھنے کے لئے امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کی جائے، اور ایک ہفتے کے اندر انٹرویو رکھا جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
in سیاحت اور معیشت14/02/2016Comments Off on شفافیت برقرار رکھنے کے لئے امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کی جائے، اور ایک ہفتے کے اندر انٹرویو رکھا جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ3,200 Views
گلگت(پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میڈ یا سیل سے جاری اخباری بیان میں کہا ہے کہ سر کاری دارو ں کی جا نب سے اشتہارت جاری کئے جاتے ہیں غر یب بے ور ز گار نو جو انوں سے ٹیسٹ انٹر و یو کے نا م پر فیس لی جا تی ہے نہ کو ئی میر ٹ لسٹ جاری کی جا تی ہے اور نہ ہی انٹر یو شفاف ہوتے ہیں ۔اگر صو با ئی حکومت کی با لا دستی چاہتی ہے تو کسی بھی آسامی کیلئے ہونے و الے تحر یر ی ٹیسٹ کے امیدواران کے حاصل کر دہ نمبرات کی بنیاد پر میر ٹ لسٹ جاری کرے اورایک ہفتے کے اندر انٹرویو لیا جائے تا کہ دو دھ کا دودھ اور پانی کا پانی کی طر ح شفاف انداز میں ملازمتیں مل سکے۔