گلگت بلتستان اسمبلی کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کے ھال میں پہلا اجلاس سپیکر حاجی فدا محمد ناشاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن ممبران نے کہا کہ اسمبلی تمام اداروں کی ماں ہے اسکے فیصلوں پر عمل درآمد اوراسکی بالادستی کے لئے مل کر کام کرینگے