گلگت بلتستان کیلٸے ایک اور اعزاز۔
ڈاکٹر قندیل زہرا گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی ڈاکٹر جنہیں ایم بی بی ایس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ میری یہ پوسٹ گلگت بلتستان کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلٸے ہے اسے فخر ومباہات پر محمول نہ کیا جاٸے۔تمام دوست احباب اور رشتہ دار جنہوں نے مبارکباد پیش کٸے ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور هم سب قوم کی بیٹی کیلئے مزید کامیابی اور اپنے علاقے کے عوام کی خدمت کرنے کیلٸے دعا گو هے.