گلگت بلتستان کا فرزند مطلوب حسین کراچی میں اپنے گھر سے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء،
کراچی: (نغمہ شیخ) گلگت بلتستان کی وادی شہیدوں کی سرزمین ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے صحافی روزنامہ جنگ کے رپورٹر مطلوب حسین موسوی حساس نامعلوم افراد کےہاتھوں گھر سے اغواء.
اہل خانہ کے مطابق صبح 4 بجے 20 سے زائد نامعلوم مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے اور گھر کےتمام افراد کو گھر میں بند کر کے مسلح افراد نے اپنےچہرے ڈھانپ رکھےتھے اور مطلوب حسین موسوی کو اپنےہمراہ لےگئے۔