گلگت۔ ایس یو ثاقب
سٹی پارک گلگت رات کے اوقات میں فحا شت کا ادہ بن گیا ۔ نوسرباز، آوارہ لڑکوں نے شہریوں کو سٹی پارک میں وقت گذارنا محال کر دیا ہے انتطا میہ کی جانب سے کواتین، بچوں اور مردوں کے لیئے مناسب جگہ اور منیجمنٹ نہ ہو نے پہ ایک پارک میں اوباش لڑکوں نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ۔ جبکہ سٹی پارک میں رات کے اوقات میں چرس نوشی سرعام ہو تی ہے ۔ نوعمر لڑکے بھی اس لت میں پڑے ہو ءے ہیں اور سگریٹ نو عمر لڑکے فیشن بنا کر پیتے ہیں ۔ انتظا میہ کی جانب سے ستی پارک کے بہترین منیجمنٹ نہ ہو نے پہ کو ءی بھی ایسا واقع رونماءہو سکتا ہے جس سے شہر کے حا لات خراب ہو سکتے ہیں ۔ حالات خراب کرانے سے قبل ہی انتظا میہ سٹی پارک میں بہترین انتظا مات کے ساتھ قوانین کا اطلاق کر ے تا کہ عام شہریوں کو کو ءی بھی مشکل پیش نہ ہو سکے