گلگت(پ۔ ر) جج گلگت بلتستان الیکشن ٹربیونل جسٹس جوہر علی خان نے گلگت بلتستان اسمبلی 2 گلگت 2 کے کامیاب امیدوار وزیر منصوبندی فتح اللہ کی کامیابی کے خلاف سابق وزیر اعلی حفیظ الرحمن اور جمیل احمد کی جانب سے دائر الیکشن پیٹشن پر تمام فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا فیصلہ31 جنوری کو سنایا جائیگا معزز عدالت نے مزید دیوانی اور فوجداری پر مشتمل مقدمات پر سماعت کرتے ہوئے 12 مقدمات پر فیصلہ سنا کر نمٹایا۔
جاری کردہ
بہادر جمیل
ڈپٹی پبلک ریلشن أفیسر
گلگت بلتستان چیف کورٹ