گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں اس سیزن کا سب سے بڑا شکار 57 انچ کا ائی بیکس

 

گلگت بلتستان میں کے ضلع سکردو میں اس سیزن کا سب سے بڑا شکار 57 انچ کا ائی بیکس کا مشہور شکاری لیاقت علی خان نے اپنے نام کرلیا.اس علاقے میں شکار برف باری کے موسم میں شروع ہوجاتا ہیں.جو دسمبر سے جنوری کے اخر تک جاری رہتا ہیں.شکار کے لئے باقاعدہ طور پر محکمہ جنگلات سے لائسنس جاری کیا جاتا ہیں.یہ لائسنس مقامی لوگوں کے لئے 50 ہزار سے ایک لاکھ تک دیا جاتا ہیں جبکہ غیر ملکی شکاریوں کے لئے 50 لاکھ سے 1 کروڈ تک مل جاتا ہیں.اسی وجہ سے گلگت بلتستان پوری دنیا میں مشہور ہیں کیونکہ یہاں پر مختلف علاقوں میں عوام اپنی مدد اپ کے تحت ان جنگلی حیات کا تحفظ کرتے ہیں.لائسنس کے مد میں ملنے والی رقم کا 20 فیصد حصہ گورنمٹ لے لیتی ہیں.جبکہ 80 فیصد حصہ کمیونٹی کو مل جاتا ہیں.سالانہ گلگت بلتستان میں تقریبا کم از کم 300 غیر ملکی سیاح اور شکاری یہاں اتے ہیں.جس سے کثیر تعداد میں زرمبادلہ حاصل ہوتا ہیں.شکاری لیاقت علی خان کا کہنا ہیں گلگت بلتستان شکار کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہیں.ان کا کہنا ہیں کہ اس علاقے میں دنیا کا مشہور ائ بیکس ہرن یہاں پائے جاتے ہیں.جس کے لئے غیر ملکی شکاری یہاں کا رخ کرتے ہیں حکومت ٹرافی ہنٹنگ کو فروغ دے کر سلانہ اربوں روپے کا زرمبادلہ کماسکتی ہیں

22

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.