اگر ٹیکس کا نظام نہ ہوا تو سی پیک سے صرف دھواں ملے گا، حفیظ الرحمان

گلگت ۔وزےراعلیٰ گلگت بلتستان حفےظ الرحمن نے کہا ہے کہ انکم ٹےکس اےڈاپٹےشن اےکٹ2012سابقہ حکومت نے ضرورت محسوس کرکے لاےا ہے اگر اس وقت وہ حکومت نہ لاتی تو آج ہم اس اےکٹ کو لاتے ےہ اےکٹ صاف ستھرا اور کرپشن سے پاک رےاستی نظام کی طرف بڑھنے کی شروعات اور بنےاد ہے، اور یہ ممبران اسمبلی اور سرکاری آفےسران کی کرپشن روکنے کا اہم ذرےعہ ہے ۔جمعرات کے روز انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے 22واں اجلاس کے تیسرے روزپالیمانی سیکریٹری برائے قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ کی جانب سے ٹیکس کے حوالے سے پیش کردہ قرارداد پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے احتساب کا کوئی ذرےعہ ہے تو وہ ےک اےکٹ ہے اس اےکٹ کی روشنی مےں ممبران اسمبلی اپنے اثاثوں کی مالےت ظاہر کرنے کے پابند ہے ۔اگر ےہ اےکٹ ختم ہوا تو ہم سے کوئی بھی کرپشن اور اثاثوں سے متعلق پوچھ نہےں سکتا۔اس اےکٹ کے خاتمے کا سب زےادہ فائدہ حکومت مےں بےٹھے ہوئے حکمرانوں کو ہوگااور اس اےکٹ کے ذرےعے ہم قومی ،بےن الاقوامی کمپنےوں ،بےنکوں ،ٹےلی کام سےکٹر سے جی بی سے کمائے جانے والے خالص منافع کی رقم سے ٹےکس لے سکتے ہےں ۔اگر ٹےکس کا نظام نہ ہوا تو سی پےک سے صرف دھواں ملے گا کےوں کہ مستقبل مےں بڑی بڑی کمپنےاں ےہاں آئےگی اور اس ٹےکس کے نظام سے ہم ان سے ٹےکس لےنگے جس شخص کی سالانہ چار لاکھ سے زےادہ آمدنی ہوگی وہی ٹےکس دے گا۔وفاق کو ہم چار ارب روپے کا ٹےکس دے رہے ہےں جبکہ وفاق ہمےں 156رب دے دےا ہے ۔ہم چاہتے ہےں کہ ڈائرےکٹ ان ڈائرےکٹ ٹےکس ہم دےتے ہےں وہ رےٹرن ہو۔حکومت اور اپوزےشن مل کر اےسا نظام بنائےنگے کہ ہمےں اسی فےصد ٹےکس رےٹر ن ہو اور صوبائی اسمبلی ٹےکس کی رقم کو خرچ کرے ہم سے ٹےکس وہ لے جس سے ہم پاچھ سکے ۔کونسل کے ذرےعے ٹےکس کی رقم سے جی بی کےلئے ترقےاتی منصوبے رکھے ہےں کچھ لوگ اپنی سےاست چمکانے کےلئے پروپےگنڈہ کررہے ہےں کہ مردہ کفن ،گائے ،بکری ،مرغی پر بھی ٹےکس لگے ہےں اور اےسا تاثر دے رہے ہےں جس سے وفاق نے جی بی کو لوٹ کر کھاےا ہے اور ےہاں عوام گروی گروی ہوگئے ہو ۔ےونےن اور بلدےہ کی سےٹ جےت نہےں سکتے وہ عوام کے ٹھےکےدار بنے ہوئے ہےں اور تقارےر کرکے لےڈر بننا چاہتے ہےں ۔سےاست کےلئے غرےب اور سادہ لوگوں کے جذبات کو بھڑکا ےا جارہا ہے ۔احتجاج کرنا ہر شہری کا بنےادی و جمہوری حق ہے لےکن اس کی آڈ مےں کسی کو قانون ہاتھ مےں لےنے کی اجازت نہےں ہوگی کسی کو رےاست اور اداروں کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہےں ہوگی اور قانون کو ہاتھ مےں لےنے کی اجازت نہےں دی جائےگی ۔ہرٹال کے دوران اےسی فلمےں اور فوٹےجز چلے جو کہ دشمن ملک کے ٹی وی چےنلز نے چلائی اس مےں بعض لوگوں کی گفتگو قومی مفاد کے خلاف تھی اےسی گفتگو مےڈےا پر نہےں کرنی چاہےے ۔لوگوں کے جذبات کو دشمن ملک نے اپنے مقاصد کےلئے استعمال کےا ان کو اےسے مواقع فراہم نہےں کرنا چاہے ۔ہم دشمن ملک کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہےں ۔اسمبلی مےں بےٹھے ہوئے لوگوں سے زےادہ کوئی جی بی کا ہمدرد نہےں ہوسکتا۔عوام کی جائز بات ماننگے ۔لےکن ناجائز بات نہےں ہم نے قومی فےصلے لےنے ہےں کوئی گلی محلے کا شخص ہمےں ڈکٹےٹ نہ کرے اسمبلی کی بنائی گئی رےفارم کمےٹی لوکل فےسوں کا جائزہ لے گی اور تعےن کرے گی ۔وفاق سے متعلق ٹےکسز پر وفاق مےں جاکر کام کرے گی ۔قومی مسائل پر حکومت ،اپوزےشن کو مل بےٹھ کر سوچنا ہوگا

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.