تازہ خبر ہے کہ بالی وڈ کے ’دبنگ خان‘ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی سوانح عمری شائع کی جائے گی۔ اس سوانح عمری میں سلمان کے کون سے پہلوؤں اور ان کی زندگی سے جڑے واقعات اور شخصیات کو شامل کیا جائے گا یہ تو اسے پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔
in انٹرٹینمٹ 05/12/2015 Comments Off on ’دبنگ خان‘ کی 50 ویں سالگرہ پر سوانح عمری 4,651 Views
تازہ خبر ہے کہ بالی وڈ کے ’دبنگ خان‘ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی سوانح عمری شائع کی جائے گی۔ اس سوانح عمری میں سلمان کے کون سے پہلوؤں اور ان کی زندگی سے جڑے واقعات اور شخصیات کو شامل کیا جائے گا یہ تو اسے پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔
Sharing is caring!