پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان عو ام کے دلوں میں بستی ہے ضلع دیامر ارز ضلع استو ر کے تنظیمی دو رے میں ضلع دیامر اور ضلع استو ر کے عما ئد ین نے دل کھو ل کر پا کستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور کا بینہ کو خو ش آ مدید کہا۔ لو گو ں کے جو ش وجذ بے سے انداز ہ ہوا کہ عو ام موجو دہ حکو مت کی ناانصا فی سے تنگ آ چکے ہیں ۔ پی پی پی میڈ یا سیل سے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ بہت جلد گلگت بلتستان کے تمام اضلا ع میں تنظیم سازی مکمل ہو گی۔تنظیم سازی کے سرو ے میں لو گ کا جو ش و خروش اس بات کی عکا سی ہے کہ پا کستان پیپلز پارٹی آ ج بھی گلگت بلتستان میں سب سے بڑی جما عت ہے جو کہ عو ام کے دلوں میں آ ج بھی زندہ ہے ۔ضلع دیامر اور ضلع استو ر میں مختلف جما عتوں کے عہد یداروں اور کارکنوں نے پا کستان پیپلز پارٹی میں شمو لیت اختیار اور صو با ئی صدر اور کا بینہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا