وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف رواں ماہ کی 19 تاریخ کو گلگت کا دورہ کرینگے، وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران سپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کامپلیکس میں 19 مئی بوقت صبح 9:30 بجے پاک چین آپٹک فائبر کا افتتاح کریں گے۔
in گلگت بلتستان 15/05/2016 Comments Off on fiber گلگت۔: وزیراعظم پاکستان دورہ گلگت کے موقع پر 19 مئی کو پاک چین آپٹک فائبر کا افتتاح کریں گے 1,713 Views
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف رواں ماہ کی 19 تاریخ کو گلگت کا دورہ کرینگے، وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران سپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کامپلیکس میں 19 مئی بوقت صبح 9:30 بجے پاک چین آپٹک فائبر کا افتتاح کریں گے۔
Sharing is caring!