Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif launched Pakistan China Optical Fiber Cable (OFC) Project at Gilgit on May 19, 2016.

وزیراعظم محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان میں سی پیک پٹرولنگ پولیس ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان میں سی پیک پٹرولنگ پولیس ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کر دیا
آئی جی گلگت بلتستان کی وزیراعظم کو نئی فورس کے کام اور تشکیل کے بارے میں بریفنگ
گلگت ۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان میں سی پیک پٹرولنگ پولیس ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کر دیا۔ انسپکٹر جنرل گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان نے اس موقع پر وزیراعظم کو نئی فورس کے کام اور تشکیل کے بارے میں بریفنگ دی۔ یہ فورس 439 کلومیٹر طویل چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی پٹرولنگ کرے گی۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ پٹرولنگ فورس 300 اہلکاروں پر مشتمل ہو گی اور وہ اس شاہراہ پر محفوظ اور بلاتعطل ٹریفک کو یقینی بنائے گی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پٹرولنگ پولیس کیلئے چین کی طرف سے تحفہ کے طور پر دی گئی 25 گاڑیاں کا معائنہ بھی کیا۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.