واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج، گلگت بلتستان کے ایک درجن اخبارات نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کردیا

گلگت (نیٹ نیوز) واجبات کی عدم ادایگی پر گلگت بلتستان کے مقامی اخبارات نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کردیا .جمعرات کے روز نیوز پیپر سوسائٹی گلگت بلتستان کے صدر ایمان شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں  گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے مقامی اخبارات کے پانچ کروڑ روپے سے زائد کے بقایا جات کی عدم ادایگی پر احتجاجا کل جمعہ کے روز سے مقامی اخبارات کی اشاعت بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ھے فیصلے کے بعد گلگت بلتستان کے 12 سے زائد مقامی اخبارات پرنٹ نھیں ھونگے اجلاس میں گلگت بلتستان حکومت اور انتظامیہ کے روئیے پر سخت افسوس کا اظہار کیا گیا یاد راھے کہ گلگت بلتستان میں منظم سازش کے تحت مقامی اخبارات اور اس سے وابستہ عملے کو مالی بد حالی کا شکار بنایا جارھا ھے

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.