۔گلگت ( پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے پرنس کریم آغا خان کے سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشواشاہ کریم الحسنی جو آج اپنی 82ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ پرنس کریم آغا خان کی خدمات پورے ملک سمیت بالخصوص گلگت بلتستان میں قابل تعریف ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسماعیلی کمیونٹی اپنے اپنے۔گلگت ( پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے پرنس کریم آغا خان کے سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشواشاہ کریم الحسنی جو آج اپنی 82ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ پرنس کریم آغا خان کی خدمات پورے ملک سمیت بالخصوص گلگت بلتستان میں قابل تعریف ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسماعیلی کمیونٹی اپنے اپنے روحانی پیشوا ء کی ہدایت کے عین مطابق انتہائی نظم و ضبط سے اور ہر قسم کی تعصبات سے بلاتر ہو کر پاکستان اور گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں خصوصاتعلیم اور صحت کے شعبے میں انکے قائم کردہ اداروں کا معیار اور سہولیات گلگت بلتستان کے عوام کے لئے فلاح کا باعث ہیں ۔ پرنس کریم آغا خان کی سماجی خدمات تمام افراد کے لئے مشعل راہ ہیں اور دینا بھر میں انکے اداروں کے زیر اہتمام کئی منصوبے انسانیت کی فلاح و بہود کے لئے کوشاں ہیں ۔ گلگت بلتستان کی عوام پرنس کریم آغاخان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں
روحانی پیشوا ء کی ہدایت کے عین مطابق انتہائی نظم و ضبط سے اور ہر قسم کی تعصبات سے بلاتر ہو کر پاکستان اور گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں خصوصاتعلیم اور صحت کے شعبے میں انکے قائم کردہ اداروں کا معیار اور سہولیات گلگت بلتستان کے عوام کے لئے فلاح کا باعث ہیں ۔ پرنس کریم آغا خان کی سماجی خدمات تمام افراد کے لئے مشعل راہ ہیں اور دینا بھر میں انکے اداروں کے زیر اہتمام کئی منصوبے انسانیت کی فلاح و بہود کے لئے کوشاں ہیں ۔ گلگت بلتستان کی عوام پرنس کریم آغاخان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں