ایم ایس ایف گلگت بلتستان کے ترجمان اسلم پرویز نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے آینیی مسلے کو مزاق بنایا ہے وزیر اغظم کو چاہیے کہ اس کیس کو وفاقی کابینہ میں پیش کرنے سے پہلے خود اس کیس کا مطالہ کریں ابھی تک وفاقی وزیر اُمور کشمیر گلگت بلتستان کا جی بی کا دورہ نہیں کرنا ہی اس بات کی ثبوت ہے کہ وفاقی حکومت کے سامنے گلگت بلتستان کی کوہی حثیت نہیں ۔ اسلم پروپز نے مزید کہا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما اخبارات میں بیانات لگا کر کاغزی شیر ہونے کا عملی ثبوت دیتے ہیں ان لوگوں کا وفاق کوہی سیاسی رشتہ نہیں اس وقت تحریک انصاف میں پارٹی کی صدرات کی جنگ جاری ہے ہر کوہی اپنے گھر میں صدر بنا ہوا ہے ایم ایس ایف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی ناقص کارکردگی سے کگتا ہے یہ حکومت ایک سال کی مہمان ہے اس وقت ہمارے وزیراغظم نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں مہنگاہی اپنی عروج پر جس کا بنیادی وجہ نااہل حکمران ہے