ہنزہ۔ ۔۔فخر پاکستان دختر ہنزہ شان گلگت بلتستان مکس مارشل آرٹس فائیٹر انیتا کریم کی ہنزہ آمد پر عوام ہنزہ اور ضلعلی انتظامیہ کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔یاد رہے انیتا کریم نے بین الاقومی سطح پر ہونے والی وان وئیریل سیریز مکس مارشل آرٹس چمین شب جیت لی تھی۔