میٹرک فیل رکن اسمبلی مہمان خصوصی بن کر پوزیشن ہولڈر ز طلبا کو انعامات دیتا رہا

 

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے تعلیمی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر طلبا اور طالبات کی تقسیم انعامات کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تاہم انکشاف ہو اہے کہ وہ خود میٹرک فیل ہیں۔ فیصل آباد کے حلقہ پی پی 106 سے رکن صوبائی اسمبلی ملک عمر فاروق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان اور کھیل ہیں

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.