اے جی پی آر کا عزم شفافیت اور احتساب کے بہتر معیار کو برقرار رکھنا ہے ، اے جی

 

اے جی پی آر کا عزم شفافیت ، ملکیتی اور احتساب کے بہتر معیار کو برقرار رکھنا ہے ، اے جی

اے جنرل کے دفتر کا نصب العین خدمات کی تیز تر فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ضلعی سطح تک اصلاحاتی ایجنڈے اور ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی تعریف کی اور اس امید کا اظہار کی ہے کہ عوام کے لیے سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری آنے کے دور رس نتائج برآمد ہونگے۔
گلگت ( ماونٹین پاس) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغاء سےآڈیٹر جنرل گلگت بلتستان عمر علی کی ملاقات ، آڈیٹر جنرل نے چیف سیکریٹری کو آڈیٹر جنرل اور کنٹرولر جنرل کے وژن کے مطابق اصلاحات کے نتائج کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ آڈیٹر جنرل نے بتایا کہ ادارے کا عزم شفافیت ، ملکیتی اور احتساب کے بہتر معیار کو برقرار رکھنا ہے۔ اس حوالے سے ادارہ جاتی اصلاحات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو بتایا کہ آڈیٹر جنرل کے دفتر کا نصب العین خدمات کی تیز تر فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ضلعی سطح تک اصلاحاتی ایجنڈے اور ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی تعریف کی اور اس امید کا اظہار کی ہے کہ عوام کے لیے سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری آنے کے دور رس نتائج برآمد ہونگے۔

 

بہترمعیار کو برقرار رکھنا ہے ، اے جی

اے جنرل کے دفتر کا نصب العین خدمات کی تیز تر فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ضلعی سطح تک اصلاحاتی ایجنڈے اور ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی تعریف کی اور اس امید کا اظہار کی ہے کہ عوام کے لیے سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری آنے کے دور رس نتائج برآمد ہونگے۔
گلگت ( ماونٹین پاس) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغاء سےآڈیٹر جنرل گلگت بلتستان عمر علی کی ملاقات ، آڈیٹر جنرل نے چیف سیکریٹری کو آڈیٹر جنرل اور کنٹرولر جنرل کے وژن کے مطابق اصلاحات کے نتائج کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ آڈیٹر جنرل نے بتایا کہ ادارے کا عزم شفافیت ، ملکیتی اور احتساب کے بہتر معیار کو برقرار رکھنا ہے۔ اس حوالے سے ادارہ جاتی اصلاحات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو بتایا کہ آڈیٹر جنرل کے دفتر کا نصب العین خدمات کی تیز تر فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ضلعی سطح تک اصلاحاتی ایجنڈے اور ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی تعریف کی اور اس امید کا اظہار کی ہے کہ عوام

Sharing is caring!

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan