کون کتنے دنوں سے جی بی ہاؤس میں ھے۔…؟
جی بی ھاوس میں مسلسل رہائش کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیے
۱- حاجی گلبر 50 دن ، حیدر خان 50 دن
۳- شاہ بیگ 50 دن۔ دلشاد بانو بمہ اھل و عیال 50 دن
۵- سیپکر امجد زیدی بمہ مکمل خاندان 60 دن گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں مقیم ہیں
اس وقت بھی تمام منسڑز اور ممبرز اسلام آباد میں ھیں۔
Report Abdur Rehman Bukhari