گلگت بلتستان کے لوگوں کو بلیک میل اور ھراساں کرنے والا منظم گروہ بے نقاب

گلگت ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کامیاب کاروائی
فیس بک کے فیک آئی ڈی کے ذریعے  گلگت بلتستان کے لوگوں کو بلیک میل اور ھراساں کرنے والا منظم گروہ بے نقاب
ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ھوۓ ایک ملزم کو گلگت سے گرفتار کیا
ساتھی ملزم کو راولپنڈی میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا مزید گرفتاریاں بھی متوقع۔
تفتیش کے دوران اھم انکشافات اور اھم شواہد بھی برامد۔۔
ملزمان کافی عرصے سے مختلف خواتین کے نام پر مبنی فیک آئی ڈی کے ذریعے  لوگوں کی کردار کشی اور بلیک میلنگ میں ملوث تھے۔مزید کاروائی جاری

Sharing is caring!

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan