دبئی ایکسپو 2020/وزیراعلی گلگت بلتستان کا خطاب
دبئی: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے خطاب۔
دبئی: پاکستان بلخصوص گلگت بلتستان قدرتی حسن و وسائل سے مالامال ہے۔ وزیراعلی خالد خورشید
گلگت: گلگت بلتستان تین پہاڑی سلسلوں سمیت دنیا کے بڑے گلیشرز پائے جاتے ہیں۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دبئی ایکسپو 2020 کی نشست وقت کی اہم ضرورت تھی۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے تقریب منعقد کرکے اس کے اثرات و خطرات کے حوالے سے دنیا کو آگہی دینے پر منتظمین کے مشکور ہیں
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمی تبدیلی کے اثرات پاکستان بلخصوص گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں
*وزیراعلی وزیراعلی خالد خورشید*
دبئی: موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی عالمی کاوشوں میں گلگت بلتستان اہم کردار ادا کریگا۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*