گلگت بلتستان میں قومی صحت کارڈ کا اجراء۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا پی ٹی وی پر خصوصی انٹرویو۔
صحت سہولت کارڈ سے گلگت بلتستان میں ڈیڑھ لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
اگلے سال گلگت اور سکردو میں میڈیکل کالجز کا قیام عمل میں۔ لایا جا رہا ہے ۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان
حکومت پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مل کر ملازمت کے نئے مواقع پیدا کرے گی۔
وزیراعلی گلگت بلتستان
حکومت ٹیلی کام انفراسٹرکچر میں مزید بہتری لے کر آرہی ہے ۔
خالد خورشید خان
سی پیک کی تکمیل سے پاکستان اور چین کے مابین تجارت کا حجم بڑھ جائے گا ۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
صحت سہولت پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے سے خطے کی عوام کو صحت کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری آئے گی۔
خالد خورشید خان
ہم گلگت بلتستان میں میڈیکل ٹورزم کو فروغ دیں گے۔
خالد خورشید خان
گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے جعلی قوم پرستی اور فرقہ واریت سے جان چھڑانی ہوگی۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان