الخدمت فاونڈیشن نے داریل زلزلہ زدگان کو مفت علاج اور دوائی فراہم کر دی گئی۔

دیامر(ماﺅنٹےن پاس) داریل زلزلہ زدگان کو مفت علاج اور دوائی کی سہولت مہیا کرنے کیلئے الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے غبر، منیکال، شاہی محل اور گیال میں 4 میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جہاں ایک ہزار سے ذائد مریضوں کو مفت علاج اورمفت ادویات مہیا کی گئیں ، الخدمت فاونڈیشن کی 2 ایمبولنس گاڑیاں اور15 رکنی ٹیم جس میں میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف کے علاوہ رضاکاروں نے میڈیکل کیمپس میں خدما ت سر انجام دیں.اس موقع پر صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع دیامر محمد مرتضی نے کہا کہ ہم متاثرین زلزلہ کے مسائل کم کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے علاوہ ونٹر پیکیج اور شیلٹرز بھی مہیا کئے جا رہے ہیں۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.