مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن فاضل حسین بگورو کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سب ڈویژن دنیور گلگت کا نائب صدر مقرر
in گلگت بلتستان14/02/2016Comments Off on مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن فاضل حسین بگورو کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سب ڈویژن دنیور گلگت کا نائب صدر مقرر2,411 Views
مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن فاضل حسین بگورو کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سب ڈویژن دنیور گلگت کا نائب صدر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جمعہ کے روز ن لیگ یوتھ ونگ سب ڈویژن دنیور گلگت کا ایک اہم اجلاس زیر صدار ت موسیٰ علی صدر یوتھ ونگ سب ڈویژن منعقد ہوا اجلاس میں یوتھ ونگ سب ڈویژن دنیور کے عہدیداروں رانا دیدار علی ،ممتاز علی ،انصار عباس سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اجلاس میں تنظیم سازی کے حوالے سے غور و خوض کے بعد متفقہ طور پر مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن فاضل حسین بگورو کو سب ڈویژن دنیور گلگت کا نائب صدر مقرر کردیا اور بعدازاں باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا