وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کونسل انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔امیدواروں میں اشرف صدا،وزیراخلاق
،سلطان علی خان اور ارمان شاہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ گلگت بلتستان کونسل کے 6 نشیشتوں کیلئے انتخابات 18 اپریل کو گلگت میں ھونگے۔۔۔