بریکنگ نیوز
سکردو صوفیہ نوربخشیہ کے روحانی پیشوا
مرحوم الحاج فقیر محمد ابراہیم رح
کے ایکسڈنٹ کے مقام پر پانی کا چشمہ
قدرتی طور پر جاری ہوا ہے۔
آج عقیدت مندوں نے جائے وقوعہ پر
بوا فقیر کے نام سے اللہ کی راہ میں قربانی دی۔
اس دوران یہ چشمہ ظہور ہوا۔
رپورٹر: جی۔اے راجو