گلگت بلتستان کے لئے ایک اور اعزاز ۔۔۔۔۔۔چلاس گینی سے تعلق رکھنے والے معروف ڈاکٹر نصیر الدین کا پوتا قائم الدین ڈاج بال ملائیشیا انٹرنیشنل گیم کے لئے منتخب ہوا ہے ۔۔۔۔۔ ملائیشیا میں مختلف ممالک کے مابین منعقد ہونے والے ڈاج بال انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔۔۔۔۔پاکستان سے بارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم 26 ستمبر کو ملائیشیا روانہ ہوگی ۔۔۔۔