گلگت ( پ ر ) مشیر اطلا عا ت و نشر یا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ امجد ایڈ ووکیٹ کا لا یا ہوا ایڈ ا پٹیشن ایکٹ کیغلا ظت آ ج صو با ئی حکومت نے اسی کے منہ پر مار ی ہے آ ج گلگت بلتستا ن کی عوا م کا مفا د کا میا ب ہوا ہے اور وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن نے عوا می نما ئند گی کا حق ا دا کر تے ہو ئے عوا می جذبا ت کو سر خرو کیا ہے ٹیکسز کے معا ملے پر عوا می مطا لبا ت کو نو مبر کے مہینے میں ہی مقدم ر کھتے ہو ئے وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کی ہدا یا ت پر صو با ئی حکومت نے پا ر لیما نی کمیٹی تشکیل د یکر منظم پیش ر فت کی تھی ۔پا ر لیما نی کمیٹی میں اپو زیشن ارا کین کو بھی شا مل اسلئے کیا تھا کہ صو با ئی حکومت عوا می مطالبا ت کے حل کیلئے سنجید ہ تھی یہ ایک حقیقت ہے کہ مو جو د ہ حکومت نے عوا م سے کئے ہو ئے تما م و عد و ں پر عملد ر آ مد کرا یا ہے چا ہے و ہ تعلیمی سما جی اور تر قی کے منصو بے ہو ں یا صو بے کے تما م شعبہ جا ت میں اصلا حا ت اور میر ٹ کی بحا لی ہو۔ امجد ایڈ ووکیٹ سیا سی تنہا ئی کا شکا ر ہیں اور اوٹ پٹا نگ بیا نا ت کے ذر یعے سیا سی بقا ء کی جنگ میں مصرو ف ہے،مو صو ف اس کا لے دور کو بھو ل چکے ہیں جب گلگت بلتستا ن میں لا شیں گرا ئی جار ہی تھیں میر ٹ کا قتل عا م تھا استا د کے مقد س پیشے کو نیلا می کا بور ڈ سجا کر فروخت کیا جارہا تھا میر ٹ کی دھجیا ں اڑا ئی جا ر ہی تھی اور گلگت بلتستا ن کو نسل میں بیٹھ کر ایڈ ا پٹیشن ایکٹ 2012 پر د ستخط ہور ہے تھے۔ پی پی پی کی قیا د ت کو اتنی بھی حیا ء نہیں کہ جس قا نو ن کو ا نہو ں نے خو د منظور کیا اس کو مسلم لیگ ن کی صو با ئی اوروفا قی حکو مت نے ختم کر دیا اور مو صو ف اپنی د ستخطو ں کو کا لا قا نو ن کہہ کر اعترا ف جر م بھی کر ر ہے ہیں وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن اور مو جو د ہ صو با ئی حکو مت نے قلیل و قت میں خطے کو تعمیر و تر قی کے سفر پر گا مز ن کیا جو سیا ست کے خا لی ڈ بو ں کو ہضم نہیں ہور ہی ہے جو اپنے دور میں محرو میو ں کی دکا ن کھو لتے ر ہے انہی آ ج کی تا ز ہ امید کیسے بر دا شت ہو گی جو لو گ اپنے دور حکومت میں عوا می جذ با ت اور خوا بو ں کا خو ن کر تے ر ہے و ہ مو جو د ہ حکومت کے خوبصور ت خوا بو ں کی تعبیر کیسے ہضم ہو سکتی ہے ر یا ستیں ادا رو ں سے بنتی ہیں اور ادار ے ر یا ستو ں کیلئے کا م کر تے ہیں گلگت بلتستا ن کے تما م ادار ے حکومت کی ہدا یا ت پر کا م کرر ہے ہیں امجد ایڈ ووکیٹ کے بیا ن سے ان کی ذ ہنی پستی کا اندا ز ہ ہو تا ہے کیو نکہ مو صو ف کو ادارو ں اور حکومتو ں میں فر ق کر نا بھی نہیں آ تا ہے یا مو صو ف جا ن بو جھ کر اس نو عیت کے اپنے بیا نا ت سے ادا رو ں کو کمز ور د کھا نا چا ہتے ہیں ۔