تحریک انصاف گلگت بلتستان کو آین میں ترمیم کر کے آینی حقوق دے گی گلگت بلتستان کی ستر سالہ محرومیاں جلد ختم ہوں گی ۔ ن لیگ نے عوام کو کمیٹی کے نام پر بے وقوف بنایا۔۔بلاول بھٹو سیر سپاٹے کے لیے آے تھے۔۔عوام کی نظریں صرف تحریک انصاف پر ہیں۔۔۔۔۔فتح اللہ خان سکریٹری جنرل ۔شمس لون ۔صابر حسین ۔عالم نور حیدر ۔سمیع ایڈوکیٹ اورو شیر غازی کی پر ہجوم ہنگامی پریس کانفرنس۔