سکردو(نمائندہ خصوصی)گلگت سکردو روڈ شاہکار منصوبہ ہے ، اہل بلتستان نواز شریف کو محسن کے طور پر یاد رکھے گی ،5 پلوں کے افتتاح سے بلتستان کی معیشت اور سیاحت ترقی کے نئے دور میں داخل ہو گا ، ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہوا ۔جگلوٹ سکردو روڈ ایک شاہکار منصوبہ ہے ، جسکی تکمیل سے گلگت بلتستان العموم اور بالخصوص بلتستان کی معیشت اور سیاحت کو انقلابی فروغ ملے گا ، یہ بات مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان و چیئ%D