اسلام آباد( ماونٹین پاس)گلگت بلتستان کے ہونہارطلباء ارمان علی اور نعمان علی نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیا۔گلگت بلتستان کے ہونہار طالبعلم ارمان علی نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیا۔گلگت بلتستان کے علاقے حراموش شوتہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طلباء ارمان علی اور نعمان علی نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا ہے۔