نگر ( ڈسٹرک رپوٹر ) شاہراہ قراقرم نگر ہارسپوداس کے مقام پر برفانی تودے گرنے سے روڈ بلاک اور نیٹکو کی گاڑی بالا بالا بچ گئی ۔
شاہراہ میں برفابی تودے گرنے کے بعد ں نیٹکو کی بس مسافروں سمیت پھنس گئی اور مسافروں کو بحفاظت نکل لیا گیا ۔ شاہراہ بند ہونے کی باعث مسافروں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ، جب کہ روڑ بلاک ہونے کے باعث ٹریفک کو چھلت میں ٹاون سے راستہ دیا جا رہا ہے ۔ روڑ کو کھولنے کے لئے امدادی ٹیمیں موقع پر پہچ گئی ہیں ۔