ایس آئی محمد علی ایس ایچ او جوٹیال کی زیر نگرانی میں گذشتہ روز دوران چیکنگ پبلک چوک جوٹیال سے ملزم یاسر علیم ولد علیم بیگ سکنہ یاسین غذر حال پرنس کالونی زوالفقار آباد سے ایک عدد چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا مذید تفتیش جاری ہے ۔زیر نظر تصویر زیر حراست ملزم و چوری شدہ موٹرسائیکل ۔