ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کاہائیرایجوکیشن میں منعقدہ اہم اجلاس میں شرکت

ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کاہائیرایجوکیشن میں منعقدہ اہم اجلاس میں شرکت
اجلاس میں شامل شرکاء نے اہم امور پر اپنے آراء پیش کیگئی
اسلام آباد( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر طارق بنوری نے کی۔ایچ ای سی میں ہونے والے اہم اجلاس میں پورے پاکستان کی جامعات کے وائس چانسلر ز نے شرکت کی۔اجلاس میں یونیورسٹیوں کے ترقیاتی و غیرترقیاتی بجٹ سمیت پاکستانی جامعات میں غیر ملکی طلبہ وطالبات کے داخلوں کے طریقے کار اور جامعات میں بین الصوبائی داخلوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔اجلاس میں شامل شرکاء نے اہم امور پر اپنے آراء پیش کی۔ ایچ ای سی میں ہونیو الے اجلاس میں قراقرم یونیورسٹی کے سینئر منیجمنٹ و فیکلٹی ممبران ویڈویو لنک کے ذریعے اجلاس کا حصہ بنے ۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.