یاسین تھوئی سے گلگت جانے والی کار کو گاوں سمال کے سامنے حادثہ پیشں آیا۔گاڑی موڈ کاٹتے ہوئے دریا میں جاگری گاڑی جس کے نتیجے میں ایک آٹھ سالہ بچی جان بحق جبکہ دیگر آٹھ افراد زخمی ہوئے۔اس حادثے کے فوری بعد گاوں سمال کا رضا کار صفت شاہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو دریا سے باہر نکالنے میں مدد کی۔