گلگت بلتستان چیف کورٹ کی 3ماہ 14دن کی شاندار کارکردگی یکم جنوری تا 15اپریل 2019 تک دیوانی,فوجداری اور رٹ پر مشتمل 444مقدمات دائر جبکہ فاضل عدالت نے 388 مقدمات کو نمٹا دی تفصیلات کمطابق چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس وزیر شکیل احمد کی منظوری سے تشکیل چیف جسٹس وزیر شکیل احمد , جسٹس ملک حق نواز, جسٹس محمد عمر اور جسٹس علی بیگ پر مشتمل مختلف سنگل اور ڈویژن بینچوں نے گلگت اور سکردو سرکٹ بینچ میں زیر سماعت دیوانی فوجداری اور رٹ پٹیشن پر مشتمل یکم جنوری تا 14اپریل 2019تک دائر 4سو44مقدمات کی سماعت کرتے ھوئے 3سو88مقدمات کو نمٹا دیا گیا فاضل عدالت میں دائر 444اور نمٹائے 388مقدمات کی تفصیلات کمطابق متفرقات درخواستیں دائر 152فیصلہ 104 فوجداری متفرقات درخواستیں دائر 91فیصلہ 91دیوانی نظرثانی دائر 50فیصلہ 42فوجداری نظرثانی دائر 18فیصلہ 18دیوانی فرسٹ اپیلیں دائر 27فیصلہ 27دیوانی سکینڈ اپیلیں دائر 2فیصلہ 1رٹ پٹیشن دائر 83فیصلہ 76فوجداری اپیلیں دائر 10فیصلہ 10دیوانی دعوجات دائر 2فیصلہ 1جبکہ توہین عدالت کے 8مقدمات دائر 4کو نمٹا تے ھوئے مجموعی طور پر کل 444مقدمات دائر ھوئے اور 388مقدمات کو 3ماہ 14دنوں میں نمٹا دئیے گئے چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس وزیر شکیل احمد نے چیف کورٹ میں زیر سماعت مقدمات کو ھنگامی بنیادوں پر نمٹانے اور عوام کو ستے اور فوری انصاف کو یقنی بنانے کیلئے سال 2019کے ابتدائیہ میں تمام معزز ججوں کی مشارت سےمشاورت سے ستے اور فوری انصاف اولین ترجیح پالیسی مرتب کر کے بنچوں کی تشکیل کی منظری دیدی تھیں فاضل ججوں نے اس پالیسی پر عملدرآمد کرتے ھوئے یکم جنوری تا 14اپریل 2019 (3ماہ 14دنوں )میں دائر مقدمات 444جبکہ 388مقدمات کو نمٹا کر عوام کو گھر کے دیلز میں عدل وانصاف کی فرہمی کو یقینی بنانے کا ہدف مکمل کر لیا گیا اس سے عوام کا اعتماد عدالتوں پر برقرار اور مزید اضافہ ھوگا