بگروٹ گرگو اور برچھہ گلیشیر کے خطرناک حد تک اضافہ

بگروٹ۔۔
گرگو اور برچھہ گلیشیر کے خطرناک حد تک اضافہ اور گلیشیر کے بیچ بننے والے جھیل کسی بڑی خطرہ کا باعث بن سکتی ھے لہزا حکومت وقت سے اپیل ھے کہ عوام کو بڑی تباھی سے بچانے کیلے اقدامات کرے۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.