ضلع غذر میں مبینہ خودکشی کا ایک اور واقعہ، گھریلو جگھڑوں سے تنگ آکر جواں سالہ دوشیزہ نے سینگل پل سے چلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تعلق شیرقعلہ سے بتایا جارہا۔ نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سینگل تھانے منتقل کردیا گیا۔
in گلگت بلتستان 14/05/2019 Comments Off on ضلع غذر میں مبینہ خودکشی کا ایک اور واقعہ 1,944 Views
ضلع غذر میں مبینہ خودکشی کا ایک اور واقعہ، گھریلو جگھڑوں سے تنگ آکر جواں سالہ دوشیزہ نے سینگل پل سے چلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تعلق شیرقعلہ سے بتایا جارہا۔ نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سینگل تھانے منتقل کردیا گیا۔
Sharing is caring!