گلگت(جنرل رپورٹر)پریس کلب کے کوٹ اف کنڈیکٹ کی خلاف ورڑی کرتے ہوئے صدر پریس کلب گلگت خورشید احمد بر خفیہ اداروں کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی طرف سے شدید تشدد اس واقعے کے خلاف صحافتی تنظیموں کی بھرپور مذمت اور گلگت پریس کلب سے وزیراعلی ہاوس تک احتجاجی ریلی نکالی گٸی پریس کلب پر حملہ اذادی صحافت پر حملہ قرار ملوث افراد کے خلاف کارواٸی نہ کرنے کیصورت میں پورے گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا ریلی میں گلگت کے صحافيوں کی کثیر تعداد میں شرکت ریلی سےصوباٸی وزیر فدا خان فدا نے خطاب کرتے ہوئے صدر پریس کلب پر حملے کی مزمت کی تحقیات ہونی چاہيے سینیر صحافیوں نے احتجاجی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کی عسکری حکام اور جی بی حکومت ملوث اہلکاروں کے خلاف کارواٸی کرے