جسٹس(ر) سید جعفر شاہ کو پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا صوبائی صدر بنا دیا گیا، وزیر اعظم پاکستان و چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعدچیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی اور جنرل سیکٹریٹری ارشاد داد نےسینٹرل سیکٹریرٹ اسلام آبادسے با ضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan