گلگت امپھری خواتین نے گلگت غذر روڈ کو بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا

گلگت امپھری کربلا کا منظر پیش کرنے لگا گزشتہ تین دنوں سے پانی کے بوند بوند کے لئے ترس گئے جب تک پانی نہیں دیا جاتا احتجاج جاری رہے گا خواتین نے گلگت غذر روڈ کو بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا.

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.